المدة الزمنية 6:36

بچوں کی لڑائی گھر سے بے گھر کر گئی ملاخلفین گھر کو آگ لگا دی* المغرب

47 مشاهدة
0
3
تم نشره في 2021/06/19

*Anmol Tv Live Lahore latest update* *انمول ٹی وی ہر خبر پر نظر* *لاہور( کرائم رپورٹر )بچوں کی لڑائی گھر سے بے گھر کر گئی* *بادامی باغ کے علاقے میں بچوں کی لڑائی سنگین شکل اختیار کر گئی لڑائی کی شکایت تھانے میں درج کروا کر مخالف پارٹی کے دو بندوں کو پکڑوانے کی سزا مخالفین نے گھر کو آگ لگا کر بدلہ لے لیا* *تفصیلات کے مطابق تھانہ بادامی باغ کی حدود محلہ چاہ موتیا داتا نگر میں بچوں کی لڑائی کی شکایت تھانے میں درج کروا کر مخالف پارٹی کے دو بندوں کو تھانے میں بند کروانے کا غصہ دوسرے فریق نے فریق اول کے گھر کو آ گ لگا کر نکال لیا بندے تھانے میں بند ہونے کے بعد فریق دوم نے بھی درخواست تھانے دی اور اے ایس آئی طاہر کے ساتھ میل ملاپ کر کے پولیس والوں کے ذریعے مسرت بی بی کے گھر پر دھاوا بول دیا

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 4