المدة الزمنية 1:3

راولاکوٹ: خونی نالہ میں تبدیل ہو چکی سڑک، حادثات کا معمول | تباہی سے قیمتی گاڑیوں کا نقصان المغرب

75 مشاهدة
0
1
تم نشره في 2023/08/16

راولاکوٹ سنگولہ چترہ ٹوپی باغ سڑک کی خستہ حالی کے باعث پھر ایک اور گاڑی حادثے کا شکار ہو گٸی۔ گاڑی سڑک سے نیچے گہری کھاٸی میں جا گری جس کی وجہ سے گاڑی مکمل تباہ ہو چکی ہے، جبکہ دوبچے زخمی ہو گٸے ہیں۔ احتجاجات کے باوجود شاہد نامی ڈراٸیور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ یہ سڑک مکمل تباہ حال ہو کر خونی نالہ میں تبدیل ہو چکی ہے اور حادثات روزانہ کا معمول بن چکے ہیں۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف سیکریٹری کو ازاد کشمیر کے حالات کی نوٹس لینے کی التجا کی گئی ہے۔" #rawalakot #ajk

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0