المدة الزمنية 2:17

لاہور کا میاواکی اربن فاریسٹ ایک اچھا آغاز | DW Urdu المغرب

بواسطة DW Urdu اردو
12 229 مشاهدة
0
500
تم نشره في 2021/08/17

پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک اختراعی منصوبہ لاہور کا میاواکی اربن فاریسٹ منصوبہ بھی ہے۔ ماہرین کے مطابق تحفظ ماحول کے لیے یہ حکومت کا یہ ایک اچھا اقدام ہے۔ ----- Subscribe: /dwurdu dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 25