المدة الزمنية 11:21

Acne, freckles, pigmentation, Health, beauty, tips, treatment, Desi, skin, face, facial, burn, pors

بواسطة HEALTH TIPS 92
485 مشاهدة
0
18
تم نشره في 2019/09/14

السلام علیکم ہمارے اس چینل پر اسلامی معلومات اور طب نبوی کے مطابق مختلف امراض کا علاج اور امراض خاص اور صحت عامہ اور بیوٹی کے متعلق امختلف امراض کے علاج اور سکن اور بیوٹی کو حاصل کرنے کے لیے کون کون سی کریمیں اور غذائیت کے اعتبار سے کون کون سی غذائیں آپ کے لیے بہتر ہو سکتی ہیں۔غزائیت حاصل کرنے کے مختلف ذرائع اور نہایت آسان طریقے سے مختلف بیماریوں کی دواؤں کو تیار کرنا اور جو بنانے میں نہایت آسان ہو اور فوائد کے لحاظ سے بہت فائدہ مند ہو خاص کر ہمارا یہ چینل ان افراد کے لیے مسیحی پیغام ہے جو مختلف امراض کا شکار ہیں یا وہ خواتین جن کی سکن بہت زیادہ خراب ہے اور وہ مختلف ڈرماٹالوجسٹ کے پاس علاج کروانے سے قاصر ہیں ان کیلئے آج کی اس وڈیو میں چند انتہائی مفید ٹپس بتائی گئی ہیں اس وڈیو کو توجہ سے سنیں اور اپنے لئے خوبصورت کریم تیار۔کر لیں۔اس کے علاوہ کامیاب ٹوٹکے بھی بتائے گئے ہیں اور مزید راہنمائی کے لئے سوالات کئے جا سکتے ہیں جنکا جواب آپکو موقع ملتے ہی دیا جائے گا acne, freckles, pigmentation, Health, beauty, tips, treatment, Desi, skin, face, facial, burn, pors

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 11